- Get link
- X
- Other Apps
ووٹ کو عزت دینے کا مطلب ملک آئین کے مطابق چلےگا، کسی غیرآئینی معاملے کا حصہ بنیں گے تو خرابی پیدا ہوگی، ماضی کی طرح الٹے سیدھے مقدمے بنا کر عدلیہ سے سزائیں دلائی گئیں تو خرابی پیدا ہوگی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

2023ء) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کو چاہیئے کہ عوام کو بتائیں ان کی سوچ کیا ہے؟ ووٹ کو عزت دینے کا مطلب ملک آئین کے مطابق چلے گا، کسی غیرآئینی معاملے کا حصہ بنیں گے تو خرابی پیدا ہوگی ،ماضی کی طرح الٹے سیدھے مقدمے بنا کر عدلیہ سے سزائیں دلائی گئیں تو خرابی پیدا ہوگی۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے ممکنہ خرابی کا حصہ نہ بننے کیلئے الیکشن نہیں لڑ رہا، انتخابات فیئر ہوئے اور انگلی نہ اٹھی تو معاملہ آگے چل سکتا ہے، آگے کے راستے کا تعین نہ کیا تو حکومت چلانا مشکل ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ سب کو بیٹھ کر فیصلہ کرنا چاہیے کہ ملک میں کیا تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے۔ اگرپہلے سے یہ تاثر ہو کہ کوئی فیورٹ ہے تو اس الیکشن میں ابہام پیدا ہوتا ہے، اگر ہم فیورٹ کی بات کرتے ہیں تو مطلب الیکشن شفاف نہیں ہوں گے، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر الزامات لگاتی ہیں کہ وہ فیورٹ ہوگئی ہے، شاید سب کو فیورٹ بننے کا شوق ہوتا ہے اس
Asim
Asim
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment