Posts

اسد قیصر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ہمیں بکریوں کی طرح بند کر دیا گیا، نواز شریف کو لندن سے یہاں لے آئے، عمران خان سائفر کیس کی بطور وزیر اعظم انکوائری کا آرڈر کیا، اس کیس میں جو لوگ ملوث ہیں وہ طاقتور ہیں انہیں بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی

ووٹ کو عزت دینے کا مطلب ملک آئین کے مطابق چلےگا، کسی غیرآئینی معاملے کا حصہ بنیں گے تو خرابی پیدا ہوگی، ماضی کی طرح الٹے سیدھے مقدمے بنا کر عدلیہ سے سزائیں دلائی گئیں تو خرابی پیدا ہوگی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی